Saturday, April 3, 2021

جامع امام رضا (علیہ السلام) - Jame Imam Raza (A.S)

 



جامع امام رضا (علیہ السلام)

💠45 سے زائد بیماریوں میں دی جانے والی دوائی ہے جس کو الگ الگ طریقے سے استعمال کیا جاتا ہے

1.اگر کسی کا شوگر بڑا ہوا ہے تو اس کو جو کے پانی کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے

💥40  سے 50 گرام جَو  لیکر اس کو 2 گلاس پانی میں جوش دیں جب آدھا گلاس پانی رہے جائے تو اس کو چھان کر اس کے ساتھ جامع امام رضا ؑ کو استعمال کیا جاتا ہے

2.اگر کسی کے معدے کا زخم ہے تو اس کو شہد کے پانی کے ساتھ استعمال کریں

 

3.اگر کھانسی کا  مسئلہ ہے تو جامع امامؑ رضا  کوسونف کے پانی کے ساتھ استعمال کریں

 

4.زبان کی لکنت یا ہکلائٹ کا مسئلہ ہے تو انار کے جوس کے ساتھ استعمال کریں

 

5.گردے میں پتھری ہو تو اس کو مولی کے پانی ساتھ استعمال کیا جاتا ہے

 

6.دماغی قوت کے لئے باقلا کے پانی سے استعمال کریں

 

7.اگر تخمدان کی کمزور ھو تو تخم شاہی کے پانی کے ساتھ استعمال کریں

 

8.اگر بخار ھو تو سیب کے جوس کے ساتھ استعمال کریں

 

9.اگر انفیکشن ھو تو شھد کے پانی کے ساتھ استعمال کریں

 

10.اگر پتے میں پتھری ھو تو سنای مکی + 2گرام سقمونیا کے پانی کے ساتھ استعمال کریں

 

11.اگر دل کمزور ھو تو به(Quince)کے پانی کے ساتھ استعمال کریں

 

12۔چھرے کی خوبصورتی کے لئے کدو کے پانی کے ساتھ استعمال کریں

 

13۔اگر کسی کو ٹی بی ھو تو گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں

 

14۔فالج اور لقوہ کے لئے مرزنجوش کے پانی کے ساتھ استعمال کریں

 

15۔تلی کے بڑھ جانے کے لئے اور اس وجہ سے پیدا ھونے والے مسائل کے لئے سرکہ اور ٹھنڈے پانی کے ساتھ استعمال کریں

 

16۔ڈپریشن کے لئے انگور کے پانی کے ساتھ استعمال کریں

 

17۔پتے سے مربوط مسائل کے لئے کاسنی کے پانی کے ساتھ استعمال کریں

 

18۔آنکھوں کی روشنی بڑھانے کے لئے گاجر کے جوس کے ساتھ استعمال کریں

 

19۔زکام کے لئے شلجم کے پانی کے ساتھ استعمال کریں

 

20۔ موشن کے لئے مصطکی کے پانی کے ساتھ استعمال کریں

 

21- اسپرم کی کمی ہو تو اس کو کالے چنوں کے پانی کے ساتھ استعمال کریں

 

22- اورمعدے کہ گرمائش ہے تو اس کو کالے زیرہ کے پانی کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے



Click Here to Watch Video



No comments:

Post a Comment